Posts

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

ایک ہفتے میں سبزیوں چکن انڈوں سمیت 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات 10 نومبر 2023ء) ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے تحت ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے میں سبزیوں چکن انڈوں سمیت 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوش...

پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں،ایک دوسرے کو ختم کرنے کی بات نہیں کریں گے

 ق لیگ کے ساتھ کوئی مطالبہ نہیں، ان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو تیار ہیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں ووٹ کے لیے ہمارے خلاف بات کر رہی ہے، جنوبی پنجاب میں 35 سے 46 سیٹیں ہماری کلیئر ہیں۔راناثںاء اللہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں، وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر اس کی مدد کر سکتے ہیں۔کراچی میں ہمارے پاس تین چار موثر امیدوار ہیں۔ایم کیو ایم کے ساتھ بہت ساری چیزیں طے ہونا ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جہاں ہمارے امیدوار کامیاب ہو سکتے ہیں وہاں ایم کیو ایم ہمیں سپیس دے گی۔انہوں نے بلوچستان سے متعلق کہا کہ وہاں کی کچھ حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تیار ہیں۔ ہم اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے بلوچستان جا رہے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ق لیگ کے ساتھ کوئی مطالبہ نہیں، ان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو تیار ہیں ۔چوہدری شجاعت سے ملاقات کا بھی پلان ہے،ق لیگ سے کوئی کترانے والا معاملہ نہیں ہے۔جن ایم پی ایز نے ہمیں ووٹ دیا تھا ان سے متعلق ہم نے وعدہ پورا کیا۔را...